Description
پاکستانی چائنیز چولہ 11 برنرز کے ساتھ
باربی کیو کی انگیٹھی 10 فٹ لمبی ہڈ کے ساتھ
باربی کیو سیخ سٹینڈ
تندور
سٹین لیس سٹیل کے ورکنگ ٹیبل
دیگ پکانے والی انگیٹھی
تین ہادی والا ڈش واشر
تمام سامان سٹین لیس سٹیل نان میگنیٹک میں تیار ہے
نیز کیچن کا مکمل سامان برائے فروخت ہے
ریسٹورنٹ چیئر بالکل نئی پوشش
ریسٹورنٹ ٹیبل 8 ایم ایم گلاس ٹاپ کے ساتھ
تمام فرنیچر مضبوط لکڑی میں تیار ہے