Description
ہمیں *آفس بوائے* کی ضرورت ہے
عہدہ : آفس بوائے
مقام : لاہور
ہمیں ایک ذمہ دار، محنتی اور قابلِ اعتماد آفس بوائے کی ضرورت ہے۔
تنخواہ : 37,500 روپے ماہانہ
کھانے کے لیے روزانہ : 270 روپے
رہائش : آفس میں رہنا ہوگا
⏰ ڈیوٹی : دن رات آفس میں موجود رہنا ہوگا
ہفتہ اور اتوار : آفس میں موجود رہنا ہوگا
چھٹی : مہینے میں 2 چھٹیاں
ذمہ داریاں
• آفس کی صفائی اور دیکھ بھال
• چائے، پانی اور دیگر ضروری کام
• آفس کے روزمرہ کاموں میں مدد کرنا
• آفس کو صاف ستھرا اور منظم رکھنا
• دیگر ضروری کام انجام دینا
دلچسپی رکھنے والے امیدوار واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
(View phone number)