Description
بیبی سِٹر / ہیلپر کی ضرورت
بحریہ فیز 3
بچوں کی دیکھ بھال کے لیے میڈم کے ساتھ مل کر کام کرنے والی ایک ذمہ دار بیبی سِٹر / ہیلپر کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
کھانا مفت
رہائش مفت
گھر کا کوئی اضافی کام نہیں، صرف بچوں کی دیکھ بھال میں مدد کرنی ہوگی۔
ضرورت مند اور سنجیدہ خواتین صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4