Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خواتین بیوٹیشنز کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا زبردست موقع 0
1/ 3
Rs 6.50 Lac

خواتین بیوٹیشنز کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا زبردست موقع

Khyber Road, Peshawar
5 hours ago
Details
Type Sponges & Applicators
Condition New
Description
پاکستانی خواتین بیوٹیشنز کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا زبردست موقع سعودی فرم کو مختلف مہارتوں میں ماہر بیوٹیشنز کی ضرورت ہے، 1: سینئر ہیئر ڈریسر، 2: نیل ٹیکنیشن 3: آئی لیش سپیشلسٹ، 4: میک اپ آرٹسٹ، 5: ویکسنگ 6: بلیچنگ سپیشلسٹ، 7: وِگ ٹیکنیشن شامل ہیں۔ اہلیت کے معیارکے لئے کم از کم 2 سال کا متعلقہ تجربہ اور عمر 40 سال سے کم ہونے کی حد شامل ہے۔ تنخواہ:- 3000 سعودی ریال جو پاکستانی تقریبا سوا 2 لاکھ ماہانہ تنخواہ کے ساتھ مفت ایئر کنڈیشنڈ اور ساز و سامان سے آراستہ مشترکہ رہائش، کھانا الاؤنس اور بوقتِ ضرورت دوطرفہ ہوائی کرایہ کی مراعات بھی شامل ہے۔ اپلائى كرنے كى أخرى تاريخ 10-08-2026 Send Ur CV to //0-3-2-9//1-5-9-0-9-6-4//
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117042834
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery