Description
تجوید کورس: بچوں اور خواتین کے لیے درست مخارج اور قواعد کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت۔
عربی گرامر: اصولوں کے ساتھ عربی گرامر کی مکمل تعلیم۔
ابتدائی طالب علموں اور بچوں کے لیے خاص توجہ اور آسان طریقہ تدریس۔
مزید تفصیلات، فیس اور کلاس کے اوقات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔