Description
اسٹاف کی فوری ضرورت
کام کے لیے محنتی اور ایماندار آفس سٹاف کی ضرورت
تنخواہ 48000روپے سے 68000 روپے ماہانہ کام کی کارکردگی کے مطابق
ضروری شرائط
فریشرز بھی اپلائی کر سکتے ہیں
میل اور فیمیل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
سیکھنے کا جذبہ ہو اور مثبت رویہ ہو
دلچسپی رکھنے والے لوگ اپنا نام،عمر اور شہر کے مطابق رابط کریں محدود نشستیں ہیں جلد اپلائی کریں