Description
آفس کے لیے صفائی والے کی ضرورت ہے
ہمارے آفس کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی **صفائی والا (Sweeper/Cleaner)** درکار ہے۔
**لوکیشن:** فیز 7، ڈی ایچ اے، لاہور
**تنخواہ:** 40,000 روپے ماہانہ
**اوقاتِ کار:** صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
**ہفتہ وار ڈیوٹی:** پیر سے ہفتہ
**رہائش اور کھانے کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔**