Description
امرود کے باغ ہے اس کے لیے مزدور چاہیے تعلیم ضروری نہیں ہے رہائش اور کھانا فری ہے ضرورت مند لوگ رابطہ کریں گی لوکیشن سکھکئی حافظ اباد روڈ پر کوٹ سرور انٹرچینج موٹروے کے ساتھ رابطہ نمبر
0/3/2/3/4/1/3/8/9/2/2/
خواہش مند لوگ فون پر ڈائریکٹ رابطہ کریں او ایل ایکس چیٹ پر جواب دینے میں دیر ہو سکتی ہے