Description
سے آگاہ کرنا۔
نئے کسٹمرز کو ایپ ڈاؤن لوڈ کروانا اور ان کی رجسٹریشن میں مدد کرنا۔
روزانہ اور ماہانہ مارکیٹنگ ٹارگٹس حاصل کرنا۔
مراعات و فوائد (Salary & Benefits):
ماہانہ مناسب تنخواہ (Attractive Salary Package)
غیر معمولی کمیشن اور پرکشش بونس (Incentives & Bonuses)
پیشہ ورانہ ماحول اور کیریئر میں ترقی کے بہترین مواقع
ہلیت اور شرائط (Qualifications & Skills):
تعلیم: میٹرک / انٹرمیڈیٹ / گریجویشن (یا مساوی)
جنس: میل اور فیمیل (دونوں اپلائی کر سکتے ہیں)
مہارت:
شاندار مواصلاتی مہارت (Good Communication Skills)
سمارٹ فون اور موبائل ایپس کا بنیادی استعمال
لوگوں کو قائل کرنے کی صلاحیت