Description
رہائشی گھر کے لیے ایک ذمہ دار، ایماندار اور محنتی انٹرمیڈیٹ (12ویں جماعت) پاس ملازم درکار ہے، جو گھر میں رہ کر روزمرہ کے امور میں معاونت کرے۔
رہائش:
- امیدوار کو گھر میں رہائش فراہم کیا جائے گا۔
ذمہ داریاں:
- روزمرہ کی اشیائے ضروریہ اور دیگر سامان خرید کر لانا۔
- گھر کے مختلف ضروری کاموں میں معاونت کرنا۔
- بل، پارسل اور دیگر ضروری اشیاء لانا اور جمع کروانا۔
- مہمانوں کی آمد پر چائے، پانی اور کھانے کی خدمت کرنا۔
- گھر کی صفائی اور ترتیب برقرار رکھنے میں تعاون کرنا۔
- لان، پودوں اور باغیچے کی معمول کی دیکھ بھال میں مدد کرنا۔
- گاڑی کی صفائی اور بنیادی دیکھ بھال کرنا۔
- ضرورت پڑنے پر کھانا پیش کرنا اور کچن کے ہلکے پھلکے کاموں میں مدد کرنا۔
- بازار کے دیگر کام اور ہدایات کے مطابق ذمہ داریاں انجام دینا۔
ضروری اہلیت:
- کم از کم انٹرمیڈیٹ (12ویں جماعت) پاس۔
- ایماندار، ذمہ دار، خوش اخلاق اور بااعتماد۔
- جسمانی طور پر صحت مند اور محنتی۔
- امیدوار کے پاس اپنی موٹر سائیکل ہو