Description
. فروخت کے لیے مکمل دہی بھلے کا کارٹ – لاہور
مضبوط، صاف ستھرا اور بہترین حالت میں موجود مکمل دہی بھلے کا کارٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ کارٹ دہی بھلے، چاٹ، گول گپے اور دیگر اسٹریٹ فوڈ کے کاروبار کے لیے بہترین انتخاب ہے۔۔
لوکیشن: لاہور
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب ہے، تھوڑی بہت بات چیت ممکن ہے۔