Description
ڈسکہ انجینئرنگ – 3.5 فٹ چننا
اگر آپ معیاری، مضبوط اور بہترین کارکردگی والا چننا خریدنا چاہتے ہیں تو ڈسکہ انجینئرنگ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
3.5 فٹ چننا دستیاب
اوسط پیداواری صلاحیت: فی گھنٹہ 10 سے 12 من
مضبوط باڈی، اعلیٰ معیار کا میٹریل اور دیرپا کارکردگی
ہمارے پاس صرف یہی ماڈل نہیں بلکہ ہر سائز اور ہر قسم کے چننے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔
اس کے علاوہ ہمارے پاس:
دلیہ مشینیں
آٹا چکیاں
پتھر چکیاں
سائیکلون
فلور مل سے متعلق دیگر تمام مشینری بھی دستیاب ہے۔
وزٹ کریں:
ڈسکہ انجینئرنگ (Daska Engineering)
نزد نہر پل، شیل پمپ، ڈسکہ
ضلع سیالکوٹ
رابطہ کریں:1
ڈسکہ انجینئرنگ — معیاری زرعی اور فلور مل مشینری کا قابلِ اعتماد نام۔