Description
السلام علیکم تمام بھائیوں کو بھائی جان کوئی بھائی ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کا کام کرنا چاہتا ہو شاپ پر تو مجھے ایک بھائی کی ضرورت ہے کاریگر کی ضرورت مند اور محنتی بندہ ہو ایمانداری سے دکان چلائے ارجنٹ رابطہ کرے (View phone number) لوکیشن جڑانوالہ روڈ سلک مل کے نزدیک