Description
چسکے والے اس پوسٹ سے دور رہیں 0300/6218067سیریس لوگ ہی رابطہ کریں 7ہزار دونوں کی قیمت ہے جہاں پر میں نے تصویر میں نشان لگایا ہے وہاں سے ایک سائیکل کا اندر والا جو یو ہے وہ ٹوٹا ہوا ہے باقی سینکل دونوں کلیئر ہیں صرف ہوا ڈلوائیں تو چلنا شروع ہو جائیں گی باقی جو بھی حالت ہے اپ کے سامنے ہے تصویر میں چیک کر سکتے ہیں