Description
* ریسٹورنٹ کے لیے پاکستانی کھانوں کے **تجربہ کار مرد باورچی** کی فوری ضرورت ہے۔
**مہارت لازمی:**
* بریانی
* چکن اور مٹن کڑاہی ۔
*ہانڈی
**ہم فراہم کرتے ہیں:**
* پُرکشش تنخواہ
* کھانا
* رہائش
* تجربہ اور کارکردگی کی بنیاد پر فیصد / منافع میں حصہ
**مقام:**
Bahria Town, Phase#4. Islamabad.
**رابطہ:**
(View phone number)