Description
فروخت کے لیے: دو بہترین نر کاکٹیل (Cockatiel)
1 عدد Ino نر — عمر تقریباً 1 سال — قیمت: 4000 روپے
1 عدد Whiteface نر — عمر تقریباً ڈیڑھ سال — قیمت: 3500 روپے
دونوں پرندے صحت مند، ایکٹو اور بہترین کوالٹی کے ہیں۔ بریڈنگ (Breeding) کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔
پتہ:
ہاؤس نمبر 106، موئین آباد ایکسٹینشن، ماڈل کالونی، ندیم ہوٹل کے آگے والی گلی، کراچی۔
موبائل نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار مناسب آفر کے ساتھ رابطہ کریں۔