Description
سرخ رنگ کی بہت خوبصورت الیکٹرک کار برائے فروخت
بیٹری اور موٹر 100% اوکے ہیں
سیٹ، اسٹیئرنگ، لائٹس سب صاف ستھری حالت میں
صرف 1 کنٹرول والا پرزہ خراب ہے
الیکٹرانکس والے سے 2500 میں ٹھیک ہو جائے گا
- مرمت کے بعد نئی جیسی چلے گی
قیمت: 7000 روپے فائنل
مارکیٹ میں یہی کار 18000-25000 کی ہے۔ جلدی سیل کی وجہ سے بہت کم قیمت رکھی ہے۔