Description
اگلے چکے میں جو گراری ہوتی میٹر کو چلانے والی وہ خراب ہے ہینڈل کا نکہ ٹوٹا ہوا ہے اور عینک صحیح ہونے والی ہے سیدھی نہی ہے
ٹیونگ اور آئل تبدیل ہونے والا ہے ٹینکی کی ربڑ صحیح ہونے والی ہے تقریباً 10000
کا خرچہ ہو جائے تو کنڈیشن 9/10ہو جائے گی
ان شاءاللہ
ایک ہاتھ چلی ہے میں نے خود ہی خریدیں تھی فروری
2023میں