Description
مضبوط اور اچھی حالت میں فوڈ کارٹ فروخت کے لیے موجود ہے۔ دہی بھلے، چاٹ، گول گپے، جوس، یا کسی بھی اسٹریٹ فوڈ کے کاروبار کے لیے بہترین ہے۔ کارٹ کے ساتھ برتن بھی موجود ہیں جیسا کہ تصاویر میں دکھائے گئے ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت بات چیت کے بعد طے ہو سکتی ہے۔
اگر