Description
تازہ، خالص اور ذائقہ دار دیسی گھی - طلحہ اسلامی مرکز
کیا آپ اپنے گھر کے کھانوں میں پنجاب کی اصل خوشبو اور خالص پن لانا چاہتے ہیں؟ اب انتظار ختم!
ہم لے کر آئے ہیں خالص مکھن سے تیار کردہ تازہ دیسی گھی، جو آپ کی صحت اور ذائقے دونوں کے لیے بہترین ہے۔
خاصیت:
پنجاب کے خالص مکھن سے تیار کردہ۔
100% ملاوٹ سے پاک اور تازہ۔
گھر کی صفائی اور معیار کے مطابق تیار۔
قیمت:
صرف 3200/- روپے فی کلو۔
اپنے دسترخوان کو بنائیں صحت بخش اور مزیدار۔ آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور خالص گھی کا مزہ لیں۔
رابطہ: [(View phone number)]
طلحہ اسلامی مرکز