Description
Bed 6'×7'
بیڈ مکمل لکڑی کا بنا ہوا ہے، مظبوط لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے، مزید اسکے ساتھ دو عدد سائیڈ ٹیبل بھی ہیں
Bed Mattress 6'×6.5'
Bed Dressing 4'×6'
یہ بھی بہت اچھے مٹیریل سے بنا ہوا ہے، ، مزید اس کے ساتھ ایک عدد بیٹھنے والا سٹول بھی ہے، ، شیشے میں کسی قسم کا کوئی نشان یا داغ دھبہ نہیں ہے،
Almari 6'×6.5'
الماری کی 3 پارٹیشن ہیں جن مو 2 جڑی ہوئی اور ایک الگ ہے جسے نٹ بولٹ کے زریعے آپس میں جوڑا جاتا ہے،
پورے سامان میں کسی قسم کی کوئی بھی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے، صرف دو سال پرانا ہےاخود سے بنوایا ہوا فرنیچر ہے،
فضول وقت ضائع کرنے والے مہربانی کریں دور ہی رہیں،
جس بھائی یا بہن نے لینا ہو گھر کے لیے بہترین چیز ہے، اور صرف وہی رابطہ کریں جنہوں نے لینا ہو مزید معلومات کے لیے واٹسایپ پر بھی رابطہ کر ساکتے ہیں8198650//0335//