Description
السلام علیکم میرا نام امتیاز ہے اور مجھے پارٹ ٹائم نوکری کی ضرورت ہے صبح سیون سے لے کر دوپہر 11 بجے تک میں ایک ڈرائیور ہوں اگر کسی کے بچے سکول چھوڑنے ہوں گھر کے کام کے لیے افس کی صفائی کے لیے یا کسی نے اپنی گاڑی واش کروانی ہو تو مجھ سے رابطہ کریں شکریہ صرف بحریہ ٹاؤن لاہور کے لیے