Description
فوری طور پر ہوم ڈلیوری رائیڈر کی ضرورت ہے۔
شرائط:
موٹر سائیکل کمپنی کی ہوگی
پیٹرول کمپنی فراہم کرے گی
اصل اور کارآمد (Valid) ڈرائیونگ لائسنس لازمی
اصل شناختی کارڈ (CNIC) + ایک کاپی لازمی
تنخواہ:
40,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
صبح کی چائے کمپنی کی طرف سے
دوپہر کا کھانا کمپنی کی طرف سے
ڈیوٹی ٹائمنگ:
صبح 9:30 بجے سے رات 9:00 بجے تک
صرف درج ذیل علاقوں کے امیدوار رابطہ کریں:
گلشنِ اقبال
گلزارِ ہجری
ایف بی ایریا
جوہر
karachi k makami ho
اہم ہدایت:
براہِ کرم کال نہ کریں۔ صرف میسج/واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ کال کرنے والوں کو ملازمت نہیں دی جائے گی۔