Description
فارمی کے والا ایم پی تھری بلوٹوتھ ڈبہ برائے فروخت
کیا ہے:
- لوہے کا مکمل سیٹ ڈبہ
- بلوٹوتھ + ایم پی تھری پلیئر
- ڈبل سپلائی: اے سی اور ٹرانسفارمر دونوں پر چلے گا
- 8 انچ کا ہیوی بوفر والا سپیکر لگا ہوا ہے۔ مارکیٹ میں عام سپیکر 1500 سے 2000 کا ملتا ہے، یہ والا 3000 سے مہنگا ہے
- 2 عدد ٹویٹر + فرنٹ پر پروٹیکشن جالی
قیمت:
صرف 5000 روپے فائنل
نوٹ:
اگر آپ نیا بنوائیں تو خرچہ کچھ یوں بنے گا:
- ڈبہ شیٹ والا: 2000 تک
- اچھا بوفر سپیکر: 3000 سے زیادہ
- 2 ٹویٹر: 600 سے 800
- ایم پی تھری: 2000 تک
- جالی: 100
- مزدوری + تار: 400 سے 500 الگ
ٹوٹل بہت زیادہ بن جاتا ہے
*رابطہ:*
محمد اسماعیل
واٹس ایپ: *(View phone number)*
پتہ: ڈاک خانہ سرگانہ، تحصیل میلسی، ضلع وہاڑی
جلدی رابطہ فرمائیں ‼