Description
گھر کی پالی ہوئی 6 صحت مند مرغیاں اور 1 خوبصورت، بڑا مرغا فروخت کے لیے موجود ہیں۔
تمام 6 مرغیاں انڈے دیتی ہیں
ہر مرغی 2000 روپے کی انڈے دیتی ہے
مرغا صحت مند، بڑا اور خوبصورت ہے
مرغا 3000 کا خوبصورت
گھر میں پالی ہوئی مرغیاں ہیں
مجموعی طور پر 6 مرغیاں + 1 مرغا
اگر کسی نے ایک مرغی بھی لینی ہے تو رابط کر سکتا ہے
مرغا 3000 کا