Description
دو عدد کارپٹ ہیں ایک گول ہے اور ایک چورس ہے
تین سرونگ ٹیبل ہیں
ایل شیپ میں صوفہ ہے تقریبا اٹھ سیٹر اور ساتھ ٹیبل بھی ہے دراز والا
ایک بڑے سائز کی ارام کرنے والی کرسی ہے
ایک تین بائ تین کا شیشے کا ٹیبل ہے
چنیوٹی ڈیزائن میں کلاک ہے
دو عدد لیمپ اچھی حالت میں
چھ عدد کرسیاں اور ان کے ساتھ تین چھوٹے میز
ایک عدد گول میز ہے شیشہ سمیت
کمرے میں ڈیکوریشن کے لیے کارنر ریک
Chat with Seller
درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کے معلومات حاصل کر سکتے ہیں
لوکیشن ای ایم ای سوسائٹی ڈی ایچ اے فیز 12 لاہور
ضرورت مند افراد رابطہ کر لیں ریٹس میں کمی بیشی ہو سکتی ہے انشاءاللہ فضول افر سے پرہیز کریں