Description
تندور کی دکان کے لیے فوری طور پر ایک تجربہ کار تندور کاریگر درکار ہے۔
سہولیات:
اچھی تنخواہ
مفت رہائش
مفت کھانا
ضروریات:
نان، روٹی اور دیگر تندوری آئٹمز بنانے کا تجربہ ہو۔
محنتی، ذمہ دار اور دیانت دار ہو۔
فوری جوائن کرنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات براہِ کرم کال یا واٹس ایپ کے ذریعے فوری رابطہ کریں۔