Description
السلام علیکم!
میرا نام Syed Naveed Ullah ہے۔
میں Store Keeper، Warehouse، Cashier یا Salesman کی نوکری کی تلاش میں ہوں۔
میری قابلیت: انٹرمیڈیٹ (12th پاس – بلوچستان بورڈ) 3 سال Store Keeper کا تجربہ 7 سال Hardware Store کا تجربہ Cashier، Customer Dealing، Inventory Management اور Stock Handling کا تجربہ
اگر آپ کی کمپنی یا کسی جاننے والے کے پاس میرے لیے مناسب نوکری ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
(View phone number)
Location: DHA، کراچی
جزاک اللہ خیر۔
---