Description
السلام علیکم بھائی جان یہ الیکٹر سکوٹی ہے سیل کرنی ہے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں تھوڑی سی ٹوٹی ہوئی ہے وہ تصویروں میں دکھا دی گئی ہے اور 14 ماہ کی وارنٹی بھی ابھی ہے اس کی پیسوں کی ضرورت ہے جس وجہ سے سیل کر رہے ہیں برائے مہربانی چسکے والے بھائی دور رہیں کیونکہ سیل کرنی ہے اور جس بھائی کی سمجھ میں ہو وہ کال کرے میسج کرے ا کے دیکھنی ہے دیکھ لیں لوکیشن اس کی شیخوپورہ