Description
بہترین کوالٹی کی دو پٹھیں فور سیل دونو گھر کی پہلی ہوئی ہیں گھر کی پٹھیں ہیں دونو کالی دو دانت ہے سفید 8 سے9 ماہ کی ہے جس بھائی کو لینی ہو رابطہ کرے (View phone number) وٹس ایپ بھی ہے اس نمبر پر لوکیشن ملتان چونگی نمبر 14 احمدآباد شکریہ
کالی پٹھ کی قیمت 95 ہزار ڈیمانڈ 80 ہزار فائینل
سفید پٹھ کی 55 ہزار ڈیمانڈ 45 ہزار فائینل