Description
کولر برائے فروخت
اچھی کنڈیشن میں استعمال شدہ کولر فروخت کے لیے دستیاب۔
بہترین کولنگ
مضبوط باڈی
گھر، دفتر یا دکان کے لیے بہترین انتخاب
Used مگر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں
قیمت: Rs. 10,500 (قابلِ بات چیت)
مقام: اسلام پورہ، لاہور
رابطہ: Sumair
واٹس ایپ / کال: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔