Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ توطوں کے دو خوبصورت بچے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
الحمدللہ دونوں صحت مند ہیں اور ابھی باتیں سیکھنے کی عمر میں ہیں۔
قیمت: دونوں کی مجموعی قیمت 20,000 روپے
لوکیشن: ویسٹریج 3، راولپنڈی
ڈیلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ جزاکم اللہ خیراً