Description
ہاؤس میڈ کی ضرورت
لوکیشن: فیصل ہلز، ٹیکسلا
24 گھنٹے رہائشی فی میل ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے۔
شرائط:
عمر: 25 سے 30 سال
کھانا بنانا اور گھر کے تمام کام اچھی طرح جانتی ہو۔
تنخواہ: 30,000 روپے ماہانہ
نوٹ:
صرف وہی خواتین رابطہ کریں جو رہائش رکھ سکتی ہوں۔
بچے ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
ضرورت مند خواتین صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4