Description
شہزاد واٹر پمپ اوریجنل ڈبل ہم پیلر والا اس کی صرف موٹر وین ہونی ہے موٹر خراب ہے بس وہ وینڈنگ ہونی ہے باقی اس کی جو سیلز اندر ہوتی ہیں باقی معاملات وہ ہم نے شہزاد کا اوریجنل ڈلوائے ہیں وہ پڑا رہا ہے ہمارے یوز میں نہیں تھا تو اس وجہ سے اس پہ صرف صاف وغیرہ ہونے والا اور صرف موٹر کا ایشو ہے باقی کوئی ایشو نہیں ہے