Description
الیکٹریشن چاہیے | کمیشن 70% | بحریہ DHA | روزانہ پیمنٹ
"اُستاد آنلائن" کے لیے تجربہ کار الیکٹریشن چاہییں۔ روزانہ 3-5 کسٹمر دیں گے۔
*تفصیل:*
ہم کسٹمر دیں گے، آپ صرف کام کریں
کمیشن 50% سے 70% فی کام
روزانہ یا ہفتہ وار پیمنٹ
بحریہ ٹاؤن + DHA + اسلام آباد کا ایریا
*شرط:*
- 2 سال کا تجربہ
- اپنے اوزار ہونے چاہییں
- 1 گھنٹے میں کسٹمر کے گھر پہنچ سکیں
صرف واٹس ایپ کریں: *(View phone number)*
لکھیں: "میں الیکٹریشن ہوں"