Description
ڈرائیور (Part-Time) کی ملازمت درکار
ایک ذمہ دار، بااعتماد اور تجربہ کار ڈرائیور کو پارٹ ٹائم ملازمت کی ضرورت ہے۔
تفصیلات:
- 10 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ
- TVL (Transport Vehicle License) یافتہ
- عمر: 40 سال تک
- وقت کی پابندی اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے کا عزم
خصوصی ترجیح:
اگر کام اسکول کے بچوں کو گھر سے اسکول لے جانے اور واپس چھوڑنے کا ہو تو اسے ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات براہِ کرم رابطہ کریں۔