Description
لال دین لوڈر رکشہ برائے فروخت
الحمدللہ بہترین کنڈیشن میں لال دین لوڈر رکشہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ماڈل: 2026
انجن: 100 CC
چلا ہوا: صرف 1200 کلومیٹر
زیرو میٹر خریدا گیا تھا
مکمل صاف ستھرا، مضبوط باڈی اور بہترین انجن کنڈیشن
لوڈنگ، کاروبار اور روزگار کے لیے بہترین انتخاب
لوکیشن: شجاع آباد
ڈیمانڈ: 3,25,000 روپے
فائنل قیمت: 3,15,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ غیر ضروری میسجز اور فضول آفرز سے گریز کریں۔ شکریہ۔