Description
بوتیک ویئر ہاؤس ہیلپر کی ضرورت ہے
ہمارے لیڈیز بوتیک کے لیے ایک تجربہ کار ویئر ہاؤس ہیلپر درکار ہے۔
ذمہ داریاں:
- گارمنٹس کی پریسنگ (Pressing) اور واشنگ (Washing)
- پیکنگ، ٹیگنگ اور فولڈنگ
- اسٹاک کی ترتیب اور دیکھ بھال
- گارمنٹس کی کوالٹی چیکنگ میں معاونت
- ویئر ہاؤس کے روزمرہ کے کاموں میں تعاون
شرائط:
- بوتیک یا گارمنٹس کے شعبے میں کم از کم 1 سال کا تجربہ
- پریسنگ اور واشنگ کا تجربہ لازمی ہو
- اگر سلائی (Stitching) بھی آتی ہو تو یہ ایک اضافی خوبی (Plus Point) ہوگی۔
- ایماندار، ذمہ دار اور محنتی
Closet's Rawalpindi / Islamabad Studio:
First Floor, D949, 4th Street, Block B, Satellite Town, Rawalpindi مقام: بی بلاک، راولپنڈی
اوقات کار: دوپہر 12:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک
تنخواہ: تجربے کے مطابق
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV واٹس ایپ کریں:
(View phone number)