Description
ایک عدد لاہوری ایئر کولر برائے فروخت موجود ہے
موجودہ استعمال والی کنڈیشن 9/10 ہے
صاف ستھری اور چالو خالت میں موجود ہے
پنکھا، خرکت والی موٹر اور پانی والی موٹر سب بہترین خالت میں ہے
لوہے کے مضبوط اور رنگ شدہ سٹینڈ سمیت دستیاب ہے،جس کے ساتھ ٹائر لگے ہوئے ہیں
کچھ رقم کی ضرورت ہے اسلئے بھیج رہا ہوں
قیمت میں ٹھوڑی کمی ہوسکتی ہے
پتہ۔مین بازار رستم، مردان
(View phone number)