Description
السلام علیکم
مجھے لاہور میں ڈرائیونگ جاب چاہیے ہے میں 10 12 سال سے لاہور ٹرائیونگ جاب کر رہا ہوں
مجھے تمام لیکسز گاڑیاں چلانے اتی ہیں اٹومینول
الحمدللہ لاونگ روٹ کا بھی ایکسپیرینس ہے
محنتی اور صاف ستھرا ڈرائیور ہوں
میں شادی شدہ ڈرائیور ہوں
مجھے ارجنٹ ڈرائیونگ جاب چاہیے ہے
(Chat with seller)