Description
السلام علیکم!
میرے پاس تمام کبوتر (سفید اور کالے) ارجنٹ سیل کے لیے دستیاب ہیں۔ سارے کبوتر ایک ساتھ بیچنے ہیں۔
حالت: بالکل صحت مند، ایکٹو اور بیماری سے پاک۔
لوکیشن: سٹی سوہاوا، ڈسٹرکٹ جہلم۔
رابطہ نمبر: (View phone number) (کال یا واٹس ایپ کریں)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں موقع پر تھوڑی کمی پیشی ہو جائے گی۔