Description
فروخت کے لیے 6mm² ڈبل انسولیشن 99% خالص کاپر الیکٹرک وائر کا 90 میٹر کا بالکل نیا رول دستیاب ہے۔
99% خالص کاپر (Copper)
سائز: 6mm²
ڈبل انسولیشن
لمبائی: 90 میٹر
بہترین کوالٹی، سولر، انورٹر اور گھریلو و کمرشل وائرنگ کے لیے موزوں
مظفرگڑھ میں مفت ڈیلیوری
دیگر شہروں میں کورئیر کے ذریعے دستیاب، ڈیلیوری چارجز خریدار ادا کرے گا۔
مزید معلومات، قیمت یا آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔