Current location icon
All categoriesDropdown arrow
چلتا ہوا اسٹیشنری، پرنٹنگ اور اسپورٹس کا کاروبار برائے فروخت 0
1/ 8
Rs 6.80 Lac

چلتا ہوا اسٹیشنری، پرنٹنگ اور اسپورٹس کا کاروبار برائے فروخت

Dhok Sayedan Road, Rawalpindi
1 week ago
TypeShop
Area375 Square Feet
Details
Floor level 1
Features
Other Features
Parking Spaces Available
Description
سنہری موقع، چلتا ہوا کاروبار فروخت کے لیے! راولپنڈی کینٹ، کمال آباد کے مصروف اور بہترین تجارتی علاقے میں واقع ایک مکمل سیٹ اپ اور منافع بخش اسٹیشنری شاپ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ کاروبار میں شامل: اسٹیشنری کا مکمل سامان کاسمیٹکس آئٹمز سپورٹس کا سامان فوٹو کاپی مشین کلر پرنٹر All in one فعال انٹرنیٹ کنکشن مکمل CCTV سیکیورٹی سسٹم چلتا چلایا اور منافع بخش کاروبار مستقل اور پرانے کسٹمرز موجود بہترین لوکیشن فوری آمدنی کا موقع نیا مالک بغیر کسی اضافی سیٹ اپ کے کام شروع کر سکتا ہے اگر آپ ایک تیار شدہ اور کامیاب کاروبار خریدنے کے خواہشمند ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔ لوکیشن: راولپنڈی کینٹ، کمال آباد رابطہ:(View phone number) واتس آپ نمبر(View phone number) صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116753938
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery