Description
خوبصورت ڈریسنگ ٹیبل مع آئینہ
اعلیٰ معیار کی مضبوط لکڑی سے بنا خوبصورت ڈریسنگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس میں بڑا آئینہ، ایک دراز، دو کشادہ الماریاں اور سائیڈ اسٹوریج موجود ہے۔ گھریلو استعمال کے لیے بہترین، صاف ستھرا اور مضبوط حالت میں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں