Description
السلام علیکم دوستوں ماشاءاللہ خوبصورت ٹیڈی بلیک ابلک بکری فار سیل ہیں اس کی عمر تقریبا نو ماہ ہے ایک سے ڈیڑھ ماہ کی کراس شدہ ہے لیکن میرا سودا خالی کا ہے
جس شوقین دوست کو اس نسل کی سمجھ ہے وہ رابطہ کریں
کال اور واٹس ایپ نمبر
(0317//040//3740)