Description
میں ایک پروفیشنل شیف ہوں جسے 32 سال کا تجربہ حاصل ہے۔ پاکستانی روایتی کھانوں کی تیاری میں مہارت رکھتا ہوں اور ریسٹورنٹس، ہوٹلز، اور بڑے فنکشنز کے لیے بہترین معیار کا کھانا تیار کرتا ہوں۔
مہارت:
* ہانڈی
* کڑاہی
* پتیلا فوڈ
* بریانی
* پلاؤ
* نہاری
* قورمہ
* دالیں
* سبزیاں
* روایتی پاکستانی سالن
* اور دیگر تمام دیسی کھانے۔
کچن مینجمنٹ، فوڈ کوالٹی، صفائی کے اصول، ریسپی کنٹرول اور مصروف کچن میں کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہوں۔
رابتانمبر0/3/0/0/7/8/3/4/2/0/4