Description
پانچ مرلہ خوبصورت فرنیشڈ گھر برائے فروخت
اگر آپ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک تیار شدہ، جدید اور مکمل فرنیشڈ گھر خریدنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
گھر کی پیمائش:
مکمل 5 مرلہ
گھر میں شامل سہولیات:
• 2 بیڈ روم
• 1 گیسٹ روم
• 1 ٹی وی لانچ
• 1 کچن
کار پورچ 1
• 2 اسٹور روم
• 2 باتھ روم
• 2 گیلریاں
• 1 واشنگ ایریا
خصوصیات:
اے پلس کوالٹی ماربل اور ٹائلز
ہائبرڈ سولر سسٹم 6.2 کلوواٹ انسٹالڈ (5 سال وارنٹی) – واپڈا سے تقریباً مکمل آزادی
سنگل بیڈ 4 عدد بالکل نئے بمع میٹریس (10 سال وارنٹی)
بڑا سائز انورٹر فریج (10 سال وارنٹی)
ایل شیپ صوفہ سیٹ فوم (10 سال وارنٹی)
پنکھے جی ایف سی برانڈ (2 سال وارنٹی)
2 بڑی الماریاں
اس کے علاوہ گھر میں روزمرہ استعمال کا تمام ضروری سامان بھی شامل ہے جسکی تفصیل لکھنا یہان ممکن نہیں۔
پتہ
مقام: مدینہ کالونی، ڈیرہ اسماعیل خان
گلی: 12 فٹ چوڑی، بڑی گاڑی آسانی سے آ جا سکتی ہے۔
قیمت: 1 کروڑ 25 لاکھ روپے
(Rs. 12,500,000)
رابطہ::(View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔