Description
"پلے بورڈ (Plyboard) کا بنا ہوا کنگ سائز ڈبل بیڈ اور ساتھ میں آرام دہ فوم میٹریس برائے فروخت۔ ہیڈ بورڈ پر بلیک پینلز اور سفید کشننگ کا خوبصورت ڈیزائن ہے۔
نوٹ: بیڈ کے بورڈ کے اندر جو مین لکڑی ہوتی ہے، وہ تھوڑی سی خراب ہے اور کبھی کبھار نکل جاتی ہے (جس کی معمولی مرمت کی ضرورت ہو سکتی ہے)۔ اسی وجہ سے قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔ فوم بالکل صاف اور اچھی حالت میں ہے۔ لینے کے لیے خود آنا ہوگا۔"