Description
صوفہ سیٹ اچھی حالت میں ہے، مضبوط اور آرام دہ ہے۔ گھر میں کم استعمال ہوا ہے اور صاف ستھرا ہے۔ گھر، فلیٹ یا دفتر کے لیے موزوں ہے۔ دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔ قیمت مناسب ہے، بات چیت ہو سکتی ہے۔
price with out sofa covers 25,000
price with sofa covers 28,000