Description
فروخت کے لیے اعلیٰ نسل کی گائیں
کل 3 گائیں + 1 بچھڑا + 1 بچھڑی
ایک گائے 8 کلو روزانہ دودھ دیتی ہے، ساتھ بچھڑا ہے۔
ایک گائے ساڑھے 8 ماہ کی گابھن ہے، جلد بچہ دے گی۔
ایک گائے 1 ماہ کی گابھن ہے. 2.5 کلو دودھ دیتی ہے۔
تمام جانور صحت مند ہیں۔
ڈیمانڈ: 15,50,000 روپے
مقام: ضلع چکوال
رابطہ: (View phone number)